Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 17|Reply: 0

خیرپور، قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر، 11 مسافر جاں بحق، 10 زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200681
Post time 2026-2-15 10:03:42 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس  اور ٹرالر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو خیرپور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس پنجاب سے کراچی جارہی تھی، حادثے میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹر بھی جاں بحق ہوگئے۔

دوسری جانب آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایس پی خیرپور کو پولیس کو جائے حادثہ پر روانہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ امدادی سرگرمیاں یقینی بنائی جائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-15 06:16 GMT+5 , Processed in 0.045438 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list