Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 256|Reply: 0

امریکا: نیوکلیئر فیوژن کا عمل کرنے والا 12 سالہ طالبعلم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 14:25:43 | Show all posts |Read mode
امرکا کا ایک طالبِ علم 12 برس کی عمر میں نیوکلیئر فیوژن کا عمل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔



ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کے طالبِ علم ایڈن مک ملن کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے منصوبے پر آٹھ برس کی عمر میں کام شروع کیا تھا پہلے نمونے (پروٹو ٹائپس) بنانے سے پہلے دو برس تک انہوں نے نیوکلیئر فزکس پڑھی۔

انہوں نے کہا کہ اس متعلق اپنی والدہ کو مطمئن کرنے کے لیے انہیں محنت کرنی پڑی۔ ان کی والدہ پوچھا کرتی تھیں کہ اس میں کیا غلط ہو سکتا ہے اور کیسے غلط ہو سکتا ہے اور وہ اس بات کو یقینی بنانے کا کہتی تھیں کہ کچھ گڑ بڑ نہیں ہوگی۔



بالآخر پروجیکٹ کی تکمیل نیوکلیئر فیوژن کا عمل ہونے کی صورت میں ہوئی۔

ایڈن نے ریکارڈ کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں جلد شواہد جمع کرائیں گے۔ تاہم، اس وقت یہ ریکارڈ جیکسن اوسوالٹ کے پاس ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.052362 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list