Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 631|Reply: 0

بلوچستان: واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 14:36:51 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 29 کلو میٹر دور شمال میں تھا جس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔   
بلوچستان اور سندھ میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔   

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:08 GMT+5 , Processed in 0.046315 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list