Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 441|Reply: 0

جھنگ: کم عمر بہن بھائی نے باپ کو قتل کر کے لاش صحن میں دفنا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 17:51:54 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

جھنگ  میں بہن بھائی نے مل کر باپ کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق قتل کا افسوسناک واقعہ جھنگ کے علاقے ماڑی بلوچاں میں پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 15 سال کے بھائی نے 13سال کی بہن کے ساتھ باپ کی لاش صحن میں دفنائی تھی۔   
دادو: بیٹے نے باپ کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کردیا

پولیس کے مطابق یہ واقعہ دادو کے علاقے سیتا روڈ پر پیش آیا، جہاں بیٹے نے ذاتی رنجش پر اپنے والد کو تیز دھارآلے سے قتل کیا۔   

بیٹے نے 10روز قبل تھانہ کوٹ شاکر میں باپ کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل گھر کی چھت سے برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ قتل کی وجہ جاننے کے لیے واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.061788 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list