Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 906|Reply: 0

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آسٹریا روانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 17:51:56 | Show all posts |Read mode
  جیو نیوز گریب

وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا روانہ ہو گئے۔

وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ اور طارق فاطمی بھی وفد میں شامل ہیں۔

وزیرِ اعظم ویانا میں آسٹریا کے چانسلر  سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے، دونوں رہنما سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے کاروباری شخصیات کے اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔   
وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔   

وزیرِ اعظم پاکستان آسٹریا بزنس فورم میں شرکت اور خطاب بھی کریں گے۔

دورے کے دوران وزیرِ اعظم اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا راستہ کے موضوع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیرِ اعظم انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی ملاقات کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:07 GMT+5 , Processed in 0.235371 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list