Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 354|Reply: 0

عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر سابق پاکستانی و آسٹریلوی کپتانوں کا تبصرہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 23:03:59 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان اور آسٹریلیا کے سابق کپتانوں نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تبصرہ کردیا۔

پاکستان کی لیجنڈ بولنگ جوڑی وسیم اکرم اور وقار یونس نے 28 سالہ پاکستانی اسپنر عثمان طارق کی بولنگ کو بہترین آرٹ قرار دیا۔

دونوں بولرز نے کہا کہ پاکستانی اسپنر کے بولنگ ایکشن میں کوئی پرابلم نہیں ہے۔

اس متعلق آسٹریلوی کپتان ری پونٹنگ نے کہا کہ بیٹرز اگر سیدھے بلے سے عثمان طارق کو کھیلیں تو وہ ان پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.045490 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list