Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 242|Reply: 0

ٹی20 میں پیشگوئی مشکل، پاکستان کی جیت کیلئے پُرامید ہیں، ظہیر عباس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 23:04:00 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ٹی 20 میچ میں پیشگوئی کرنا بہت مشکل ہے۔

پاکستان کے مختلف کھیلوں کے مایہ ناز کھلاڑیوں نے پاک بھارت کرکٹ کے میگا مقابلے پر قومی ٹیم کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ظہیر عباس نے کہا کہ ٹی20 میچ میں کون جیتے گا کون ہارے گا؟ یہ پیشگوئی کرنا بہت مشکل ہے، لیکن وہ پاکستان کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔

پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کی کپتان ماریہ خان، قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان، اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، ٹینس اسٹار اعصام الحق اور دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.048274 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list