Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 377|Reply: 0

اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات، دستر خوان لگانے کیلئے اجازت لینا ہوگی، انتظامیہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 00:22:00 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نذر دستر خوان لگانے کیلئے اجازت لینا ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں دستر خوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی۔  

ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق دسترخوان لگانے کے خواہشمند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کرواسکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشاندہی اور سیکیورٹی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے گی۔  

ترجمان کے مطابق شہر بھر سے اب تک مجموعی طور پر 18 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے جگہ کے معائنہ کے بعد اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔  

ترجمان نے کہا کہ بغیر رجسٹریشن عوامی دستر خوان لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.054165 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list