Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 935|Reply: 0

کھل کر کھیلیں، مجھے ہار جیت سے فرق نہیں پڑتا، عظمیٰ بخاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کیا کہ مجھے ہار جیت سے فرق نہیں پڑتا، بس کھل کر کھیلنا چاہیے۔

جیلانی پارک لاہور میں رمضان بچت بازار کے دورے کے موقع پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے اس میچ میں امید ہے ہمارے لڑکے بھارت کے خلاف میچ جم کر کھیلیں گے۔   
بھارت کی کھیل میں سیاست، 10 مئی جیسی شکست دیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے ، بھارت کھیل میں سیاست کر رہا ہے۔   

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کھیل کے میدان کو ہمیشہ کھیل کا میدان ہی سمجھا ہے مگر دوسری طرف ایسا نہیں، مجھے ہار جیت سے فرق نہیں پڑتا، بس کھل کر کھیلنا چاہیے۔
’رمضان بازار میں لوگوں کو 30 فیصد سستی اشیا دی جارہی ہیں‘

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ رمضان بازار میں لوگوں کو 30 فیصد سستی اشیا دی جارہی ہیں، یہاں آنے والے لوگوں کا اطمینان آپ دیکھ اور محسوس کر سکتے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ 3 دن میں 3 لاکھ لوگوں نے بچت بازار کو وزٹ کیا ہے، پنجاب کے 25 اضلاع میں رمضان المبارک کے 36 بچت بازار قائم کیے گئے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ پنجاب کے لوگوں کووزیراعلی نے راشن کارڈ کےلیے 3 ہزار سے رقم بڑھا کر 10 ہزار کر دی ہے، محفوظ پنجاب کا ویژن آگے بڑھانے کے لیے مریم نواز بہت محنت کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دسترخوان مریم کے مہمان میں ہرتحصیل میں 2 ہزار افراد وزیراعلی کی جانب سے افظاری کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 03:02 GMT+5 , Processed in 0.049798 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list