Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 734|Reply: 0

اب بھی ایک بیڈ، ایک ہال اور سنگل کچن والے اپارٹمنٹ میں رہتا ہوں، سلمان خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  سلمان خان(تصویر سوشل میڈیا)۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ وہ اب بھی ایک 1 بی ایچ کے (ایک بیڈ روم، ایک ہال اور ایک کچن) کے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں، جس پر مداحوں نے انہیں گراؤنڈڈ قرار دیا۔

سلمان خان نے یہ بات دبئی میں مشہور شخصیات کی تقریب کے دوران بتائی، انہوں نے اپنی سادگی پر مبنی رہائش کے بارے میں بات کر کے بہت سے لوگوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔

واضح رہے کہ سلمان خان کے ہم عصر سپر اسٹار شاہ رخ خان کا بنگلہ منت ممبئی کی سب سے مشہور اور نمایاں جگہوں میں سے ایک ہے جبکہ سینئر ترین اسٹار امیتابھ بچن کا گھر بھی خاصی شہرت رکھتا ہے۔   
سلمان کے بہنوئی ایوش شرما کو بشنوئی گینگ کی دھمکیاں

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کو بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز ای میل موصول ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کچھ دن قبل اداکار رنویر سنگھ نے بھی اسی قسم کی دھمکی ملنے کی اطلاع دی تھی۔    

اسی طرح ایک زمانہ تھا جب ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ آشیرواد بےحد مقبول تھا۔ تاہم اس سب کے درمیان سلمان خان نے اپنے پورے خاندان کے ساتھ اپنے اپارٹمنٹ میں ہی رہنے کو ترجیح دی ہے۔

سلمان خان نے اس براہ راست گفتگو میں کہا تھا کہ وہ اس سنگل روم اپارٹمنٹ میں بالکل ٹھیک ہیں۔

ان کے اس بےساختہ اعتراف پر حاضرین نے زور دار تالیاں بجائیں۔

سلمان خان نے پر سکون انداز میں کہا کہ ان کے لیے آسودگی اور مانوسیت فضول خرچی سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے اپنے اس نظریے کو دہرایا کہ میرے پاس وہ سب کچھ ہے جس کی مجھے ضرورت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:58 GMT+5 , Processed in 0.046874 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list