Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 916|Reply: 0

یوسف گیلانی کو وزیراعظم بنایا، سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، صدر آصف زرداری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔

رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، انہوں نے بھٹو سے اور ہم نے بی بی سے سیاست سیکھی۔    
میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔   

صدر آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ بےنظیر کو دوست ممالک نے پاکستان واپسی سے منع کیا، بی بی نے کہا، ’میں نے عوام سے وعدہ کیا ہے، پاکستان جاؤں گی۔‘

انہوں نے کہا کہ بی بی کے نصیب میں شہادت تھی، میرے گمان میں نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، جب وہ گاڑی میں بیٹھیں، میں نے منع کیا کہ جانے کی ضرورت نہیں۔  

صدر زرداری کا کہنا تھا کہ وہ نہ ڈرنے والی بھٹو کی بیٹی تھیں، ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو۔    
صدر زرداری عمران کو امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں، محمد علی درانی

لاہور سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی...   

انکا کہنا تھا کہ میری بہن کو رات کو پکڑا گیا، اس وقت یاد نہیں آیا، بےنظیر کو پانچ سال سکھر جیل میں بند کیا گیا۔  

صدر آصف زرداری نے کہا کہ جتنا آپ جھکیں گے اتنی عزت ملے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:56 GMT+5 , Processed in 0.060151 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list