Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 547|Reply: 0

شاہد آفریدی کا صائم ایوب کی بولنگ پرفارمنس پر تبصرہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode

  

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کے خلاف صائم ایوب کی بولنگ پر تبصرہ کیا ہے۔

کولمبو میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دیا ہے، بھارت کے خلاف سب سے کامیاب بولر صائم ایوب رہے۔

شاہد خان آفریدی نے صائم ایوب کی شاندار بولنگ کی تعریف کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد آفریدی  نے پوچھا کہ ’کیا اس میچ کا مین آف دی میچ پہلے سے ہی صائم ایوب ہے؟‘

صائم ایوب  نے 4 اوورز میں 25 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:57 GMT+5 , Processed in 0.049285 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list