Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 628|Reply: 0

ٹی20 ورلڈکپ: بابر اعظم کی مایوس کن کارکردگی پر احمد شہزاد کا تبصرہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 03:37:03 | Show all posts |Read mode
  

کرکٹر احمد شہزاد نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف  بابر اعظم کی مایوس کن کاکردگی پر تبصرہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں احمد شہزاد نے کہا کہ بابر ایک مرتبہ پھر آؤٹ ہوگئے۔

احمد شہزاد نے کہا کہ شاید یہ بابر اعظم کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنی قابلیت دکھانے کا آخری موقع تھا۔

  

بھارت کی جانب سے جیت کیلئے دیے گئے 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بابر اعظم صرف 7 گیندوں پر 5 رنز بنا سکے اور اکسر پٹیل کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

بابر اعظم نے بھارت کے خلاف 6 ٹی20 میچز میں صرف 110 رنز بنائے ہیں، جس کا اوسط 22 اور اسٹرائیک ریٹ 123.59 ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:57 GMT+5 , Processed in 0.048974 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list