Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 111|Reply: 0

بابر، شاہین، شاداب کا وقت پورا ہوا، نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے، محمد یوسف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 03:37:04 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کا وقت پورا ہوگیا ہے۔

محمد یوسف نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے بڑے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر سینئر کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کا وقت پورا ہوا۔  

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو نئے پرفامرز کی ضرورت ہے۔ اب کمزور حریفوں کے خلاف کھوکھلی فتحات نہیں چلیں گی۔  

واضح رہے کہ کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کر لی، جس کے بعد ایونٹس کے مقابلوں میں اس کی برتری 1-8 ہو گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:58 GMT+5 , Processed in 0.048867 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list