Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 805|Reply: 0

علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز، ترجمان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 03:37:05 | Show all posts |Read mode
  علامہ راجہ ناصر عباس : فائل فوٹو  

ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز ہوگئی، ایم ڈبلیو ایم کا وفد کھانا پہنچانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ  پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، خواتین اراکین بھی اندر موجود ہیں، تشویش بڑھ گئی ہے، ہم دروازے پر موجود ہیں مگر داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم احمد اقبال رضوی کا کہنا ہے کہ ملک میں فسطائیت اور جبر کا ماحول مسلط کیا گیا ہے، عوامی مینڈیٹ کی توہین کی جارہی ہے۔

علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ جس جماعت نے 180 نشستیں جیتیں اس کی قیادت جیل میں ہے،  کم نشستیں رکھنے والوں کو حکومت دینا ناانصافی ہے،  پاکستان کی جمہوریت کمزور کی جارہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 03:00 GMT+5 , Processed in 0.048148 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list