Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 330|Reply: 0

شوہر کا نام ایپسٹین فائلز میں آنے کے بعد بیونسے کے انسٹاگرام فالوورز میں بڑی کمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 04:16:23 | Show all posts |Read mode
  گلوکارہ بیونسے(تصویر سوشل میڈیا)۔

شوہر جیزی کا نام ایپسٹین فائلز کے نام سے لیک ہونے والے دستاویز میں سامنے آنے کے بعد سے امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار بیونسے کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد اچانک گرنے لگی ہے۔

ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ بیونسے کا اس تنازع سے براہ راست کوئی تعلق نہیں تاہم اس کے باوجود آن لائن ردعمل کا اثر ان پر بھی پڑا ہے۔ سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ شدت اختیار کر چکا ہے اور ایپسٹین فائلز میں شامل ناموں سے وابستہ ہر فرد توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

بیونسے کے شوہر جیزی نے اب تک اس معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے، جبکہ بیونسے نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے، جس کے باعث قیاس آرائیاں مزید بڑھ گئی ہیں۔   
معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہوگئیں

بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہونے والی پانچویں موسیقار بن گئیں۔   

امریکی گلوکارہ کے انسٹاگرام پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز کم ہوگئے ہیں۔

فالوورز میں یہ کمی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بیونسے کی پیشہ ورانہ زندگی میں کچھ زیادہ فرق تو نہیں پڑ سکا ہے۔  

فوربس نے حال ہی میں تصدیق کی کہ وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی اس فہرست میں شامل ہو چکی ہیں جس میں ان سے قبل  انکے شوہر جیزی، ٹیلر سوئفٹ، ریحانہ اور بروس اسپرنگٹین موجود ہیں اور اب بیونسے پانچویں موسیقار و گلوکار کے طور پر اس میں داخل ہوئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:57 GMT+5 , Processed in 0.046777 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list