Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 671|Reply: 0

بھارتی کرکٹ ٹیم نے وائٹ بال ایونٹس میں سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ بنادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 04:16:24 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بی سی سی آئی  

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کے وائٹ بال ایونٹس میں سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ بنادیا۔

بھارت نے محدود اوورز کے آئی سی سی ایونٹس میں لگا تار 16 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔   
بابر، شاہین، شاداب کا وقت پورا ہوا، نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے، محمد یوسف

محمد یوسف نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے بڑے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر سینئر کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔   

یہ سلسلہ 2023 میں احمد آباد میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد شروع ہوا تھا، اور اب یہ ایونٹس میں سب سے طویل جیت کا سلسلہ بن چکا ہے۔

خیال رہے کہ میگا کرکٹ ایونٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 27ویں میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرا دیا اور سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

علم میں رہے کہ آئی سی سی ایونٹس میں مسلسل فتوحات کا ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس تھا، کینگروز نے 2006 سے 2007 کے دوران آئی سی سی ایونٹس میں 15 میچز جیتے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:59 GMT+5 , Processed in 0.049840 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list