Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 900|Reply: 0

انٹرنیشنل کمپنیوں سے جس پالیسی پر معاہدے کیے اس کی پاسداری کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑے، بلال اظہر کیانی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 04:54:56 | Show all posts |Read mode
  

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ جس پالیسی پر معاہدے کیے اس کی پاسداری کے لیے سخت فیصلے کرنا پڑے۔

امریکن بزنس فورم اور لمز یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستانی عوام،صنعت اورحکومت نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کے مشکل فیصلوں کا سامنا کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف من مانے معاشی فیصلے کرنے پر یقین نہیں رکھتے، انہوں نے معاشی پالیسیوں پر مشاورت کی تاکید کر رکھی ہے۔

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں معاشی فیصلے بند کمروں کے بجائے متعلقین کی مشاورت سے کیے جائیں۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کے اراکین مسلسل مختلف چیمبرز آف کامرس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:58 GMT+5 , Processed in 0.044575 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list