Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 282|Reply: 0

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ تکلیف میں نمایاں کمی آگئی، ذرائع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 05:34:14 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے طبی معائنے کی تفصیل سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق 5 سینئر ڈاکٹرز نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کا چیک اپ کیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے، اُن کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے۔   
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوت کے باوجود کوئی پی ٹی آئی رہنما جیل نہیں پہنچا، میڈیکل ٹیم پی ٹی آئی قیادت کی نمائندگی کے لیے جیل میں ڈھائی بجے سے منتظر تھی ۔   

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی ٹیم میں ماہرین امراض چشم شامل تھے، طبی معائنے کے بعد رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی گئی ہے۔

5 رکنی سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم میں ٹیکنیشن بھی تھے، ڈاکٹروں نے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا تھا، ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر رفیق، ڈاکٹر سکندر، ڈاکٹر عارف بھی شامل تھے۔

سپریم کورٹ نے 16فروری سے قبل بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ طلب کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوت کے باوجود کوئی پی ٹی آئی رہنما جیل نہیں پہنچا، میڈیکل ٹیم پی ٹی آئی قیادت کی نمائندگی کے لیے جیل میں ڈھائی بجے سے منتظر تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:59 GMT+5 , Processed in 0.049066 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list