Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 184|Reply: 0

بنگلادیشی وزیراعظم کی حلف برداری، احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کریں گے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 06:12:45 | Show all posts |Read mode
  

وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیرون ملک ہونے کے باعث بنگلادیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔

وزیراعظم جلد بنگلادیش کا دورہ کرکے نئے وزیراعظم کو مبارکباد دیں گے۔

ادھر بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو بطور وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

شفیق الرحمان کا کہنا ہے کہ طارق رحمان سے ملاقات قومی سیاسی سفر میں مثبت قدم ہے، قومی مفاد کے معاملات پر حکومت سے تعاون کریں گے، مضبوط اور اصولی اپوزیشن کا کردار بھی ادا کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہاں حکومت عوامی مفاد میں کام کرے گی وہاں حمایت کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 03:00 GMT+5 , Processed in 0.067864 second(s), 31 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list