Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 192|Reply: 0

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فواد چوہدری کی فیصل واوڈا سے دلچسپ اپیل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200914
Post time 2026-2-16 06:40:03 | Show all posts |Read mode
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فیصل واوڈاا سے دلچسپ اپیل کردی۔



انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں لکھا ’فیصل واڈا سے اپیل ہے پانچ سو سیاستدانوں کے ساتھ گیارہ کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے چمچوں کڑچھوں کو بھی اپنی لسٹ میں شامل کر لیں! شکریہ!! @FaisalVawdaPAK’



فیصل واڈا سے اپیل ہے پانچ سو سیاستدانوں کے ساتھ گیارہ کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے چمچوں کڑچھوں کو بھی اپنی لسٹ میں شامل کر لیں! شکریہ!! @FaisalVawdaPAK — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 15, 2026


واضح رہے گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کو بھارت کے خلاف 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 02:59 GMT+5 , Processed in 0.046087 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list