Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 330|Reply: 0

موٹر وے بندش سے بچے، خواتین اور مریض پھنس گئے، امیر مقام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200920
Post time 2026-2-16 08:09:44 | Show all posts |Read mode
  

وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آئے تو راستے میں بچے، خواتین اور مریضوں کو پھنسے دیکھا۔

امیر مقام نے کہا کہ موٹرے بند کی گئی جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ساتھ ظلم ہورہا ہے، لوگوں کی فلائٹس مس ہورہی ہیں، مریض اسپتال نہیں جاسکتے۔  

وفاقی وزیر امور کشمیر نے مزید کہا کہ آئی جی کے پی عوام کو تکلیف پہنچانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کریں، تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 04:29 GMT+5 , Processed in 0.049373 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list