Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 28|Reply: 0

ٹرمپ کی اسرائیل کو ایرانی میزائل پروگرام پر حملوں کی حمایت کی یقین دہانی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200923
Post time 2026-2-16 10:46:42 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات کہی۔

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران سے ڈیل نہ ہوسکی تو بیلسٹک میزائل پروگرام پر حملوں کی حمایت کریں گے۔   
ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز ہوگی جو ہوسکتی ہے، ٹرمپ

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ایران کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔   

دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز ہوگی جو ہوسکتی ہے، وہ 47 سال سے بس باتیں ہی کرتے آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑ اطیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آرفورڈ مشرق وسطیٰ روانہ کیا جارہا ہے۔ ایران سے ڈیل نہیں ہوئی تو ہمیں اس کی ضرورت پڑے گی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بحری بیڑا جلد مشرق وسطیٰ روانہ کیا جائے گا، ہمارا ایک بحری بیڑا پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-16 07:45 GMT+5 , Processed in 0.053074 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list