Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 157|Reply: 0

ٹی20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر اچانک وطن واپس روانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 15:07:19 | Show all posts |Read mode
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔



لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔

فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی ولادت کے پیش نظر رخصت دی گئی ہے، وہ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے لیے وطن واپس جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں   

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی



کیوی کوچ روب والٹر نے کہا کہ یہ فرگوسن اور ان کی اہلیہ ایما کے لیے اہم لمحات ہیں، ہمیں خوشی ہے کہ وہ اس موقع پر اپنے گھر پر موجود ہوں گے۔

کوچ نے امید ظاہر کی کہ وہ سپر 8 مرحلے سے پہلے واپس آئیں گے جبکہ ان کی جگہ کائل جیمنسن کو موقع مل سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.062864 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list