پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1178 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 78 ہزار 425 پوائنٹس تک گر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار تک گر گیا
گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 969 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 78 ہزار 239 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔