Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 498|Reply: 0

نامزد وزیرِاعظم بنگلادیش کی تقریبِ حلف برداری، شرکت کیلئے احسن اقبال ڈھاکا روانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 17:16:42 | Show all posts |Read mode
  وفاقی وزیرِ احسن اقبال—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ احسن اقبال نامزد وزیرِ اعظم بنگلادیش طارق رحمٰن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔

طارق رحمٰن کل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے غیرملکی دورے کے باعث احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔   
بنگلادیش کا ایسا علاقہ جہاں 56 سال میں پہلی بار خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا

چندپور کے فریدگنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں خواتین نے 56 برس بعد پہلی مرتبہ اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔    

دوسری جانب اس حوالے سے حکمران جماعت بی این پی کا کہنا ہے کہ تقریب حلف برداری میں بڑی تعداد میں مقامی اور غیر ملکی مہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔

بی این پی نے کہا کہ پاکستان کے وزیر احسن اقبال، بھوٹان کے وزیراعظم اور بھارت کے لوک سبھا کے اسپیکر تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔

تقریبِ حلف برداری میں نیپال کے وزیرِ خارجہ اور سری لنکا کے وزیر صحت بھی شرکت کریں گے۔

بی این پی کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی انڈو پیسیفک انڈر سیکریٹری کی آمد متوقع ہے اور مالدیپ کے صدر کی ممکنہ شرکت کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:07 GMT+5 , Processed in 0.058230 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list