Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 189|Reply: 0

ڈیل کیلئے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے: حنیف عباسی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 17:16:57 | Show all posts |Read mode
  وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ڈیل کے لیے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے۔

انہوں نے راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو اسپتال کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو فتح کر کے اقتدار ملنے کی خواہش غلط ہے۔

حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کسی ڈیل کے لیے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے اور اگر رضا مندی ہو گئی تو ڈیل ہو جائے گی۔   
حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی ہے۔   

انہوں نے کہا ہے کہ ہر قیدی کا حق ہے کہ اس کا علاج ہونا چاہیے اور بانیٔ پی ٹی آئی کا علاج  ان کا حق ہے لیکن جب میں جیل میں تھا تو کئی بار ذاتی معالج کے لیے درخواست کی مگر نہیں سنی گئی۔

وفاقی وزیرِ ریلوے نے مزید کہا ہے کہ قید میں مجھے علاج سے پہلے بچوں سے ملنے کی اجازت نہ ملی تھی۔

حنیف عباسی نے یہ بھی کہا ہے کہ میں نے ساری زندگی تاجروں کے ساتھ سیاست کی ہے اور میں نے ضلعی انتظامیہ کو تاجروں کی ہڑتال سے پہلے ان کے مسائل حل کرنے کو کہا ہے۔

اس سے قبل حنیف عباسی نے بے نظیر بھٹو اسپتال میں مریضوں کے لیے سہولت مرکز کا افتتاح کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.048060 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list