Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 876|Reply: 0

’ارب پتی بنکر‘ میں مارک زکربرگ اور جیف بیزوس ہمسایہ بننے والے ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 17:57:12 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسکیلا چن امریکا کے مہنگے ترین رہائشی علاقوں میں سے ایک ’انڈین کریک ویلیج‘ میں ایک لگژری گھر خریدنے کے لیے ڈیل کر رہے ہیں، یہ علاقہ ’بلینئیر بنکر‘ کے نام سے مشہور ہے جہاں جیف بیزوس پہلے سے رہائش پزیر ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ جائیداد جرسی مائیکس سبز کے بانی پیٹر کانکرو سے منسلک ایک کمپنی کی ملکیت ہے، ڈیل کو حتمی شکل دی گئی یا نہیں، اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

رپورٹس کے مطابق تقریباً 2 ایکڑ پر پھیلی اس جائیداد کی قیمت 150 سے 200 ملین ڈالرز کے درمیان ہو سکتی ہے جبکہ زکربرگ اپریل تک یہاں منتقل ہو سکتے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ مکان جزیرے کے مغربی حصے میں واقع ہے جہاں جیف بیزوس کے پاس بھی 2 پلاٹس ہیں، ان پراپرٹیز سے بسکین بے کا کھلا اور وسیع نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

واضح رہے کہ زکربرگ کے پاس پہلے ہی کیلیفورنیا، واشنگٹن ڈی سی، لیک ٹاہو اور ہوائی کے جزیرے کاؤئی میں جائیدادیں موجود ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ریئل اسٹیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ فلوریڈا میں سرمایہ کاری کی ایک بڑی وجہ وہاں اسٹیٹ انکم ٹیکس کا نہ ہونا ہے، جس سے ارب پتی افراد کو کروڑوں ڈالرز کی بچت ہوتی ہے۔

’بلینیئر بنکر‘ کے نام سے مشہور انڈین کریک ویلیج ایک 300 ایکڑ پر مشتمل نجی جزیرہ ہے جہاں صرف 41 پلاٹس ہیں، یہاں نجی پولیس، واحد گیٹڈ پل اور ہول گالف کورس موجود ہے۔

رہائشیوں میں ٹام بریڈی اور کارل آئیکان جیسے معروف نام بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ جیف بیزوس نے 2023ء میں فلوریڈا منتقلی کے اعلان کے بعد یہاں 68 ملین، 79 ملین اور 2024ء میں 87 ملین ڈالرز مالیت کی جائیدادیں خریدی تھیں جنہیں ملا کر ایک بڑا نجی کمپاؤنڈ بنانے کا منصوبہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.060834 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list