Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 831|Reply: 0

کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی میں 2 نئے ڈینز کی تقرری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-16 17:57:18 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنی مختلف فیکلٹیز کے لیے 2 نئے ڈینز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔

یہ تقرریاں وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ایکٹ 2022ء کے تحت کی ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان کو فیکلٹی آف ڈینٹسٹری اینڈ الائیڈ کا 3 سال کی مدت کے لیے ڈین مقرر کیا گیا ہے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر گل افشاں کو فیکلٹی آف بیسک میڈیکل سائنسز کا ڈین ان کی ریٹائرمنٹ یعنی 11 جون 2027ء تک کے لیے مقرر کیا ہے۔    
کالج آف فزیشن سرجنز کے آئی ٹی ایف پروگرام سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں، پروفیسر مسرور

کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے خازن پروفیسر محمد مسرور نے انٹر نیشنل ٹریننگ فیلوشپ (آئی ٹی ایف) پروگرام سے متعلق حالیہ دنوں میں برطانوی میڈیا، بالخصوص برٹش میڈیکل جرنل (بی ایم جے) اور ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹس میں لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔    

یونیورسٹی انتظامیہ نے دونوں معزز اساتذہ کو نئی ذمے داریاں سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی ہے۔  

توقع کی جا رہی ہے کہ ان کی قیادت میں تعلیم کے معیار، تحقیق اور ادارے کی ترقی میں مزید بہتری آئے گی۔

کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی کی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اعلیٰ معیار کی تعلیم اور بہترین تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے مسلسل کام کرتی رہے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.046675 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list