Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 187|Reply: 0

معروف اسلامک اسکالر علامہ طاہر القادری 75 برس کے ہو گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 17:57:20 | Show all posts |Read mode
  
—جنگ فوٹوز

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔

تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔  

کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن پیٹر فونسیکا بھی تقریب میں شریک ہوئے جنہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی۔

رکنِ پارلیمنٹ پیٹر فونسیکا نے ڈاکٹر طاہر القادری کو کینیڈین پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دی۔

اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے انہیں انگریزی ترجمے کے ساتھ قرآنِ کریم کا نسخہ تحفے میں دیا۔

مقررین نے اسلامی کتب کی تصنیف و تالیف کے کام کے لیے ڈاکٹر طاہرالقادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.046951 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list