Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 889|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو اگلے میچ میں بٹھانے پر غور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 18:35:02 | Show all posts |Read mode
  بابر اعظم اور شاہین آفریدی—فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم مینجمنٹ نے سینئر کھلاڑیوں کے میچز میں پرفارم نہ کرنے پر مایوس کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو اگلے میچ میں بٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نمیبیا کے خلاف میچ میں ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان ہے، سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرینتھ کو موقع دینے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • محمد یوسف کا کرکٹ میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ  
  • میں فیصلہ کروں تو شاہین، بابر و شاداب کو باہر بٹھا دوں: شاہد آفریدی  




پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے آئندہ اہم میچ کے لیے پلان بنانا شروع کر دیا ہے۔

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے نمیبیا سے میچ جیتنا ضروری ہے۔

پاکستان اور نمیبیا کا میچ بارش کی نذر ہو جائے تب بھی پاکستان سپر ایٹ میں پہنچ جائے گا۔

ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.058449 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list