Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 861|Reply: 0

پاکستان کی اسرائیل کی مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع کی شدید مذمت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 18:35:05 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔

جاری کیے گئے بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مغربی کنارے کےعلاقوں کو نام نہاد سرکاری ملکیت قرار دینے کی کوشش مسترد کرتے ہیں۔   
بھارتی بزدلانہ حملے کے بعد ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی جارحیت پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔   

دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ایسے اقدامات منصفانہ اور پائیدار امن کے امکانات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

ترجمان دفترِ خارجہ نے مزید کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی جوابدہی یقینی بنائے اور عملی اقدامات کرے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور آزاد ریاست فلسطین کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے اور 1967ء سے پہلے کی سرحدوں اور القدس شریف کو دارالحکومت بنانے کے مؤقف کی توثیق کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.066019 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list