Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 517|Reply: 0

علی رضا اور کنزا ہاشمی کے تعلقات پر مداحوں کی قیاس آرائیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 19:53:04 | Show all posts |Read mode
  
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

نوجوان اداکار علی رضا حال ہی میں اپنے ڈراموں میں شاندار اداکاری کے بعد کافی مقبول ہو چکے ہیں، وہ جلد ہی کنزا ہاشمی کے ساتھ بھی اسکرین پر نظر آئیں گے، جس پر مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں کہ دونوں کے درمیان کیمسٹری صرف اسکرین تک محدود نہیں۔

کنزا ہاشمی اپنی خوبصورتی، خوش مزاج طبیعت اور دوستی کی اہمیت جاننے کی وجہ سے بھی مداحوں میں مقبول ہیں، حال ہی میں انہوں نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔   
کنزا ہاشمی بھارتی فنکار منور فاروقی کیساتھ ویڈیو سانگ میں نظر آئیں گی

خوبرو اداکارہ و ماڈل کنزا ہاشمی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ وہ ہندوستانی کامیڈین اور ریپر منور فاروقی کے ساتھ ایک ویڈیو سانگ میں کام کر رہی ہیں۔   

مداحوں نے غور کیا کہ تصاویر میں جو گاڑی نظر آ رہی ہے، وہ مبینہ طور پر علی رضا کی ہی ہے، جس سے یہ قیاس بڑھ گیا ہے کہ شاید دونوں کی دوستی اسکرین سے آگے بھی ہے۔

اگرچہ اب تک دونوں اداکاروں کی جانب سے کسی قسم کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی، مگر سوشل میڈیا پر مداح ان کے تعلقات پر جوش و خروش کے ساتھ تبصرے کر رہے ہیں اور دونوں کے مداح امید کر رہے ہیں کہ ان کی اسکرین کی کیمسٹری آف اسکرین بھی جاری رہے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.051023 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list