Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 689|Reply: 0

پبلک اکاؤنٹس ذیلی کمیٹی اجلاس: پولی کلینک اسپتال میں ادویات کی خریداری میں بےضابطگیوں کا آڈٹ اعتراض

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 22:27:54 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں  پولی کلینک اسپتال میں ادویات کی خریداری میں بےضابطگیوں کا آڈٹ اعتراض سامنے آیا۔

پولی کلینک کی طرف سے 21 کروڑ 47 لاکھ روپے کی ادویات ریپیٹ آرڈر پر خریدنے کا انکشاف پوا۔  

آڈٹ حکام کے مطابق سب سے کم بولی دینے والی کمپنی کو ٹھیکہ نہ دینے سے 3 کروڑ 7 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ ادویات خریداری میں پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کی خلاف ورزی ہوئی۔

آڈٹ حکام نے قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 15 فیصد حد سے زائد ریپیٹ آرڈرز جاری کیے گئے۔ 08-2007 میں ادویات کی خریداری پر 21 کروڑ سے زائد اخراجات ہوئے۔ کم بولی دہندہ کو نظر انداز کر کے دیگر فرموں سے خریداری کی گئی۔  

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسسز کے حکام نے کہا کہ ہم نے بار بار وزارت خزانہ کو خط لکھے لیکن جواب نہیں ملا۔  

وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ پہلے کے خطوط کا مجھے معلوم نہیں، ان کو پتہ کرنا پڑے گا۔ ذیلی کمیٹی نے وزارت خزانہ اور پمز حکام کو ایک ماہ میں معاملہ سیٹل کرنے کی ہدایت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:07 GMT+5 , Processed in 0.050482 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list