Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 970|Reply: 0

اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، نیول چیف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-17 00:25:56 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔   

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، مختلف شعبوں کے 3 ہزار 300 طلبا کو ڈگریاں اور شاندار کارکردگی پر میڈلز دیے گئے۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق طلبا سے خطاب میں نیول چیف نے قومی ترقی میں اعلیٰ تعلیم کے کردار پر زور دیا اور کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔   تصویر سوشل میڈیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بحریہ یونیورسٹی کی تعلیمی ترقی اور نئے پروگراموں کے آغاز کو سراہا گیا، کانووکیشن میں والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور طلبا کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کیا۔  

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نمایاں کارکردگی پر 108 طلبا کو طلائی، 105 طلبا کو سلور میڈل دیےگئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.046715 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list