Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 44|Reply: 0

برطانیہ: کوویڈ کے دوران کلاسز پوری نہ ہونے پر طلبہ کی یونیورسٹیز کے خلاف قانونی کارروائی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  یونیورسٹی کالج لندن کے خلاف مقدمہ کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ ہیمن کا کہنا ہے کہ فریقین نے اس تنازع کو خوش اسلوبی سے معاہدے کے ذرعیے حل کرلیا ہے (تصویر سوشل میڈیا)۔

برطانیہ میں کوویڈ (کورونا وائرس) کے دوران کلاسز پوری نہ ہونے پر طلبہ نے یونیورسٹیز کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن اور طلبہ میں تصفیہ کے بعد مزید یونیورسٹیز کو کارروائی کا سامنا ہے۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق طلبہ کا دعویٰ ہے کہ 36 تعلیمی ادروں کو لیگل نوٹسز دیے گئے ہیں۔ یو سی ایل کے خلاف کیس 6 ہزار طلبہ کی طرف سے دائر کیا گیا تھا۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق کوویڈ کے دوران بیشتر یونیورسٹیوں کی تدریس آن لائن شفٹ ہوگئی تھی، فائن آرٹ اور اپلائیڈ آرٹس کے طلبہ آن لائن تعلیم سے ناراض تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا میں گریجویشن کی تقریبات بھی تاخیر سے اور ورچوئل ہوئی تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 02:35 GMT+5 , Processed in 0.045920 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list