Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 988|Reply: 0

وجے، رشمیکا کی شادی کا دعوت نامہ منظر عام پر آگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time 2026-2-17 03:00:56 | Show all posts |Read mode
  

وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانہ کی شادی کا دعوت نامہ منظر عام پر آگیا۔

فلمی دنیا کے مشہور جوڑے کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے دعوت نامے میں شادی اور مہمانوں کےلیے استقبالیے کی تاریخ واضح طور پر موجود ہیں۔

دعوت نامے کے مطابق 26 فروری 2026ء کو سادہ اور نجی تقریب میں جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگا جبکہ 4 مارچ کو حیدرآباد دکن میں شاندار استقبالیہ منعقد کیا جائے گا۔

اس دعوت نامے میں وجے دیوراکونڈا نے اہل خانہ کی دعاؤں اور محبت کا ذکر کیا اور قریبی افراد کو اس پرمسرت موقع میں شرکت کا کہا ہے۔

اگرچہ قریبی ذرائع نے شادی کے منصوبے کی تصدیق کی ہے، تاہم دونوں اداکاروں کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

وجے اور رشمیکا نے پہلی بار 2018 میں فلم ’’گیتا گووندَم‘‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا، جس کے بعد ان کی جوڑی ’’ڈیئر کامریڈ‘‘ میں بھی نظر آئی۔

ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے مداحوں میں حقیقی زندگی کے تعلق کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا، لیکن دونوں ہمیشہ خود کو ’صرف دوست‘ کہتے رہے۔

دونوں فنکار اس وقت اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں اور بھارتی سنیما میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 02:34 GMT+5 , Processed in 0.046614 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list