Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 874|Reply: 0

سرکاری جامعات کا وائس چانسلر اپنی مرضی سے پرو وی سی کا چارج نہیں دے سکتا، اسماعیل راہو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time 2026-2-17 03:00:57 | Show all posts |Read mode
  وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو(فائل فوٹو)۔

سندھ حکومت نے جامعات میں پرو وی سیز اور قائمقام وی سیز کی تعیناتیوں پر بڑا ایکشن لیا ہے۔

وزیر جامعات سندھ کا کہنا ہے کہ اب کوئی بھی سرکاری جامعات کا وائس چانسلر اپنی مرضی سے کسی کو پرو وائس چانسلر کا چارج نہیں دے سکے گا۔

وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کے مطابق ہر تعیناتی کے لیے کنٹرولنگ اتھارٹی (وزیراعلیٰ سندھ) کی پیشگی منظوری کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ تمام وی سیز خالی اسامیوں کے لیے 3 سینئر پروفیسرز کا پینل مکمل ریکارڈ کے ساتھ سندھ حکومت کو بھیجیں گے۔  

وزیراعلیٰ کی منظوری کے بغیر کی جانے والی تمام تعیناتیاں “غیر قانونی“ تصور ہوں گی اور ایسی تعیناتیوں کو فوری طور پر منسوخ یا واپس لیا جا سکے گا۔

محمد اسماعیل راہو کے مطابق یہ اقدام جامعات کے انتظامی امور میں شفافیت اور اقربا پروری کے خاتمے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ تاکہ صرف میرٹ کے اصولوں کے تحت اعلیٰ عہدوں پر تقرریاں عمل میں لائی جا سکیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 02:34 GMT+5 , Processed in 0.047095 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list