Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 703|Reply: 0

کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کردیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time 2026-2-17 03:00:59 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے اور 180 گرام تندوری نان کی قیمت 27 روپے مقرر کی گئی ہے۔  

نوٹیفکیشن کے مطابق گائے کے ہڈی والے گوشت کی قیمت 1000 روپے فی کلو اور بغیر ہڈی والے گائے کے گوشت کی قیمت 1300 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔

بچھیا کے ہڈی والے گوشت کی فی کلو قیمت 1300 روپے اور بچھیا کی بغیر ہڈی کے گوشت کی فی کلو قیمت 1600 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 2200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اے کلاس بیکری پر 60 گرام آلو کے سموسے کی قیمت 40 روپے اور اےکلاس بیکری پر 35 گرام قیمے کے سموسے کی قیمت 40 روپے مقرر کی گئی ہے۔  

نوٹیفکیشن کے مطابق بی کلاس بیکری پر آلو اور قیمے کے سموسے کی قیمت 35 روپے جبکہ اے کلاس بیکری پر ایک کلو پکوڑے کی قیمت 640 روپے مقرر اور بی کلاس بیکری پر ایک کلو گرام پکوڑے کی قمیت 540 روپے مقرر کی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 02:36 GMT+5 , Processed in 0.046860 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list