Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 110|Reply: 0

واٹس ایپ نے ویب ورژن کیلئے اہم فیچر متعارف کرا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 14:31:18 | Show all posts |Read mode
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے وائس اور ویڈیو کالنگ انکرپشن سپورٹ جاری کرنا شروع کر دی۔



نئے فیچر کی مدد سے صارفین اب براہ راست ویب ورژن کو کال کرنے یا کال موصول کرنے کے لیے موبائل فون پر انحصار کیے بغیر استعمال کر سکیں گے۔



اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ریئل ٹائم میں کمیونیکیشن ٹول کو واٹس ایپ ویب میں لاگ ان ہو کر استعمال کیا جا سکے گا۔ اس فیچر کا اضافہ ایپ کی دائرہ کار کو ان افراد کے لیے بڑھائے گا جو متعدد ڈیوائس یا براؤزر پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں۔

سہولت کے ساتھ ساتھ کمپنی نے اس فیچر کے اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہونے کا خاص خیال رکھا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:17 GMT+5 , Processed in 0.048382 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list