Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 489|Reply: 0

بھارت: اکلوتے بیٹے کی روڈ حادثے میں ہلاکت پر دلبرداشتہ والدین نے خود کشی کر لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 14:42:57 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک جوڑے نے اپنے اکلوتے بیٹے کی موت کے غم میں خودکشی کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ کرشنا پٹیل اور ان کی 47 سالہ اہلیہ راما بائی کی لاشیں اتوار کی رات ان کے گھر کے صحن میں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئیں، پولیس کے مطابق دونوں نے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔

جوڑے نے 4 صفحات پر مشتمل خودکشی نوٹ اور ایک ویڈیو پیغام بھی چھوڑا ہے۔   
شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی ڈیفنس تھانہ کی حدود کالا پل ہزار کالونی بانس...   

نوٹ میں لکھا گیا ہے کہ ان کے 21 سالہ اکلوتے بیٹے آدتیہ پٹیل کی 2024ء میں سڑک حادثے میں موت واقع ہو گئی تھی جس کے بعد سے وہ ناقابلِ برداشت صدمے میں تھے، والدین نے نوٹ میں اپنے بیٹے کو دنیا اور زندگی کی بنیاد قرار دیا ہے۔

نوٹ میں کہا گیا ہے کہ بیٹے کی موت کے بعد ہم زندہ تو تھے مگر زندگی نہیں گزار پا رہے تھے، ہمارے اس اقدام کا کوئی قصوروار نہیں اور ہم مکمل ہوش و حواس میں یہ فیصلہ کر رہے ہیں۔

ویڈیو پیغام میں جوڑے نے اپنے وکیل سے درخواست کی ہے کہ آدتیہ کے حادثے کے بعد ملنے والی معاوضے کی رقم ہمارے بڑے بھائیوں کو منتقل کر دی جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:26 GMT+5 , Processed in 0.049896 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list