Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 51|Reply: 0

اونٹوں کا مقابلۂ حسن: خوبصورتی بڑھانے کیلئے بوٹوکس کروانے پر کئی اونٹ مقابلے سے باہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 17:58:02 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

خوب صورتی بڑھانے کے لیے بوٹوکس جیسے مصنوعی کاسمیٹکس پروسیجرز کا استعمال صرف انسانوں تک محدود نہیں رہا بلکہ اب اونٹوں کی بھی خوب صورتی کے لیے مختلف کاسمیٹکس پروسیجرز کا استعمال کیا جانے لگا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان کے دارالحکومت مسقط میں اونٹوں کا مقابلۂ حسن منعقد ہوا جہاں کئی اونٹوں کو مقابلے سے اس لیے باہر کر دیا گیا کیونکہ ان کے مالکان نے اونٹوں کی خوبصورتی کو مصنوعی طور پر بڑھانے کے لیے بوٹوکس انجیکشنز لگوائے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بوٹوکس انجیکشنز لگوانے پر مقابلۂ حسن سے تقریباً 20 اونٹوں کو باہر کیا گیا۔   
دنیا کا سب سے طویل العمر طوطا کتنے برس کا ہو گیا؟

امریکا میں ایک پالتو طوطے نے دنیا کے سب سے طویل العمر طوطا ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔   

یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ عرب ممالک میں اونٹوں کا مقابلۂ حسن منعقد کرنے والی تنظیم نے اونٹوں کو خوب صورت دکھانے کے لیے اس طرح کے مصنوعی طریقے اپنانے پر سختی سے پابندی عائد کر رکھی ہے، اسی لیے ماضی میں سعودی عرب میں بھی اس طرح کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ عرب اور خلیجی ریاستوں میں اونٹ کو عزت اور وقار کی علامت سمجھا جاتا ہے، وہاں اونٹوں کا مقابلۂ حسن باقاعدگی سے منعقد ہوتا ہے اور اسی سلسلے میں حال ہی میں عمان میں اونٹوں کے درمیان حسن کا مقابلہ ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:17 GMT+5 , Processed in 0.046811 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list