Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 96|Reply: 0

پولیس نے 48 گھنٹے میں جیولر شاپ میں چوری کے ملزم کو گرفتار کیا: وزیرِ داخلہ سندھ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 18:37:33 | Show all posts |Read mode
  وزیرِ داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار —فائل فوٹو

وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے بتایا ہے کہ پولیس نے 48 گھنٹوں میں جیولر شاپ میں چوری کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی غربی طارق مستوئی اور ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کر کے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے۔

وزیرِ داخلہ ضیاء لنجار نے کہا کہ حکومتِ سندھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔   
کراچی: چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر صفایا کر گئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔   

انہوں نے مزید کہا کہ جرائم کے خاتمے اور قیام امن کے لیے پولیس کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔

ضیاء لنجار نے یہ بھی کہا کہ پولیس نے 48 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر کے سونا برآمد کر لیا۔

واضح رہے کہ 14 فروری کی شب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر کے لے گئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:18 GMT+5 , Processed in 0.056231 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list