Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 659|Reply: 0

اب آنکھ کارڈ کھیلا جارہا ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو گھڑی اور اسکی سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 20:34:22 | Show all posts |Read mode
  
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔

اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 5 روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، کے پی میں سڑکوں کی بندش سے کئی ایمبولینس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کی سرپرستی میں لوگوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ کے پی حکومت کی رٹ پشاور میں نہیں، مردان، چترال اور کرم تو دور کی بات ہیں۔   
کرپشن میں پنجاب سب سے اوپر، کے پی سب سے نیچے ہے، مزمل اسلم

مزمل اسلم نے مزید کہا کہ رشوت کے لحاظ سے بھی خیبرپختونخوا کا اسکور سب سے کم جبکہ سندھ اور پنجاب کا زیادہ ہے۔   

انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کے لیے بانیٔ پی ٹی آئی کے نام پر جلسے اور سڑکیں بند کرنا اہم ہے، لوگوں کی جانیں بچانا اور مسائل حل کرنا کے پی حکومت کی ترجیحات نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کرنے کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے، جھوٹے بیانیے اور پروپیگنڈے کی ناکامی کے بعد اب آنکھ کارڈ کھیلا جارہا ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو گھڑی اور اسکی سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:20 GMT+5 , Processed in 0.053517 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list