Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 619|Reply: 0

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار 95 برس کی عمر میں چل بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 20:36:06 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

معروف ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈووال 95 برس کی عمر میں چل بسے۔

رابرٹ ڈووال کی اہلیہ لوسیانا ڈووال کے مطابق اداکار کی موت ان کے گھر میں ہی ہوئی ہے۔

لوسیانا ڈووال نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کل میں نے اپنے شوہر، پیارے دوست اور اپنے وقت کے سب سے بڑے اداکاروں میں سے ایک کو الوداع کہا ہے۔   
معروف امریکی اداکار 48 سال کی عمر میں چل بسے

معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔    

اُنہوں نے پوسٹ میں مداحوں سے مشکل وقت میں اپنے خاندان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

رابرٹ ڈووال نے 7 دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر کے دوران ’دی گاڈ فادر‘ جیسی کئی مشہور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے۔

انہوں نے 1984ء میں فلم ’ٹینڈر مرسیز‘ کے لیے بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:20 GMT+5 , Processed in 0.057183 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list