Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 573|Reply: 0

یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 22:31:19 | Show all posts |Read mode
  




رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کی سائنسی پیشگوئی سامنے آئی ہے، یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے کراچی سے سپارکو ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجکر1 منٹ پر پیدا ہوگا۔  

ترجمان کے مطابق 18 فروری 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی، ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ مہتاب کے درمیان تقریباً 59 منٹ کا وقت متوقع ہے۔  

اسپارکو ترجمان نے کہا فلکیاتی اعداد و شمارکے مطابق 18 فروری 2026 کی شام آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

ترجمان کے مطابق اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:22 GMT+5 , Processed in 0.052690 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list