Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 565|Reply: 0

پی ٹی آئی قیادت بانی کی آنکھوں کی تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی، پارٹی ذرائع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-17 22:31:20 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت بانی کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق 9 فروری سے باخبر تھی۔

پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پارٹی رہنما بیرسٹر سیف نے بانی چیئرمین کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق بشریٰ بی بی کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچایا تھا۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کا بشریٰ بی بی سے رابطہ ہوا تھا، انہیں بانی چیئرمین کی آنکھوں میں تکلیف سے متعلق آگاہی دی گئی تھی۔   
وزیراعلیٰ، اپوزیشن لیڈر بدل دیے، اب ہمدردی کارڈ کھیلا جا رہا ہے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر بھی بدل دیے، اب آپشن ہمدردی کارڈ کھیلا جارہا ہے۔   

پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کے پیغام کو پارٹی قیادت کی جانب سے زیادہ اہمیت نہیں ملی، اس کے باوجود انہوں نے بشریٰ بی بی کے دیگر پیغامات بھی پارٹی تک پہنچائے تھے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کے بعض رہنما بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے معاملے پر جارحانہ انداز اختیار کرنے پر ناخوش ہیں۔

جیو نیوز نے اس معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور بیرسٹر سیف سے رابطہ کیا، جنہوں نے موقف دینے سے گریز کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:22 GMT+5 , Processed in 0.049137 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list