Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 579|Reply: 0

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 19 فروری کو ہوگا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ملائیشیا، سنگاپور اور برونائی میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔

ان ممالک میں یکم رمضان المبارک 19 فروری کو ہوگا جبکہ ترکیہ، آسٹریلیا، عمان میں بھی رمضان 19 فروری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔  

علاوہ ازیں انڈونیشیا میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے۔ سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا کہ انڈونیشیا میں جمعرات 19 فروری کو یکم رمضان المبارک  ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 02:38 GMT+5 , Processed in 0.048922 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list