Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 282|Reply: 0

اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد چلے بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 13 min. ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا چل بسے۔ سدھارتھ اپنی اہلیہ کیارا ایڈوانی کے ہمراہ فوری طور پر دہلی پہنچے تاکہ والد کی آخری رسومات میں شریک ہوسکیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری رسومات مکمل ہوچکی ہیں، تاہم سدھارتھ اور کیارا کچھ دن دہلی میں اہلِ خانہ کے ساتھ رہیں گے۔   
سدھارتھ ملہوترا 41 برس کی عمر میں بھی اتنے فِٹ کیسے؟ راز بتادیا

بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا آج اپنی 41یں سالگرہ منا رہے ہیں۔ گزشتہ سال والد کے درجے پر فائر ہونے والے اداکار نے اپنی صحت اور فٹنس کو سادہ مگر باقاعدہ طرزِ زندگی کے ذریعے برقرار رکھا ہوا ہے۔   

والد کے انتقال نے سدھارتھ کو گہرے صدمے سے دوچار کیا ہے، کیونکہ وہ اپنے والد کے ساتھ نہایت قریبی تعلق رکھتے تھے۔ اداکار کئی مواقع پر اپنے والد کو اپنا “پسندیدہ ہیرو“ اور زندگی میں مستقل تحریک کا ذریعہ قرار دے چکے ہیں۔

اس ذاتی نقصان پر انہوں نے عوامی سطح پر زیادہ بات نہیں کی اور نجی طور پر سوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سنیل ملہوترا سابقہ مرچنٹ نیوی کپتان تھے اور سدھارتھ کی پرورش اور کیریئر میں ان کا کردار نہایت اہم رہا۔ اداکار نے ہمیشہ اپنے والدین کو اس بات کا کریڈٹ دیا ہے کہ انہوں نے شہرت کے باوجود انہیں عاجزی کے ساتھ رہنے کی تربیت دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 02:38 GMT+5 , Processed in 0.053073 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list