Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 397|Reply: 0

لاہور: میڈیکل کالج کی طالبہ نے تیسری منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگادی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 2026-2-18 03:43:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب۔ جیو نیوز

فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی تیسری منزل سے ایک طالبہ نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق امدادی ٹیم نے متاثرہ طالبہ کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا۔ متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔  

کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ تیسری منزل پر چہل قدمی کر رہی تھی، اس کا سر چکرایا اور نیچے آ گری۔  

انتظامیہ نے مزید کہا کہ طالبہ کا تعلق آزاد کشمیر ہے اور وہ ایم بی بی ایس فائنل ایئر کی طالبہ ہیں۔  

پولیس کے مطابق طالبہ خود گری، اسے دھکا دیا گیا یا خودکشی کی کوشش ہے، تمام پہلوؤں پر تفتیش کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 02:34 GMT+5 , Processed in 0.046241 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list